
09-05-2021″آج کا اخبار”

لاہور(سی ایم لنکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس نہ کوئی ایجنڈا ہے نہ کوئی حکمت عملی- نااہل اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں ماررہی ہے-پی ڈی ایم کانااہل ٹولہ ملک کی ترقی روکنے کے درپے ہے-کورونا کے قومی چیلنج پر پی ڈی ایم کا منفی رویہ ایک المیہ مزید پڑھیں
بہاولپور( ) سپورٹس سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے زیر اہتمام کھیلیں ہماری صحت کیلئے کیسے فائدہ مند ہیں کے موضوع پرقومی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈوائزر سپورٹس سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی نے مہمان سپیکر اور شرکاء کو خوش آمدیدکہااور بتایاکہ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے یونیورسٹی میں نصابی مزید پڑھیں