شیخ خلیفہ کوویڈ ویکسینیشن سنٹر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری’

رحیم یارخان ( عزیرالحق چوہدری سے ) شیخ خلیفہ کوویڈ ویکسینیشن سنٹر میں شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کے لیے مرحلہ وار ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری’ روزانہ کی بنیاد پر 2000 شہریوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے’ ویکسین کے لیے آنے والے مرد و خواتین کو ایس او پیز پر عملدرآمد کے ساتھ مزید پڑھیں

چار ہزار ایجوکیٹرز مستقل کر دیے گئے،

رحیم یارخان( )چار ہزار ایجوکیٹرز مستقل کر دیے گئے، مستقل ہونے والے اساتذہ میں خوشی کی لہر، دفترسی ای اوایجوکیشن میں تقرر تقسیم کرنے کی ایک سادہ تقریب منعقد کی گئی، سی ای اوایجوکیشن رانانویداختر، ڈی ای اوسیکنڈری کستوراجی شادہ، ڈی ای او ایلیمنٹری (زنانہ) ڈاکٹر فوزیہ حنا، ایم این اے چوہدری جاویداقبال وڑائچ کے مزید پڑھیں

“سیلاب ہینڈلنگ کی فرضی مشقیں”

متوقع سیلاب کی پیشگی تیاری کے حوالے سے ریسکیو 1122کے تحت ضلع کے تمام اداروں نے سیلاب ہینڈلنگ کی فرضی مشقیں کیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعادل الرحمٰن،،، رحیم یارخان (پ ر)ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ فلڈ ہینڈلنگ مشقوں کا انعقاد ہوا۔جس میں ہیڈ امین گڑھ کے قریب آدم صحابہ نہر پر ضلعی مزید پڑھیں

خون آلود فلسطین’ اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی پرویبینار”

#بہاولپور ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام خون آلود فلسطین اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی کے موضوع پرویبینار منعقد ہوا۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اپنے افتتاحی خطاب میں معزز مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کی بنیاد مزید پڑھیں