پاکستان پیپلز پارٹی کا اجلاس,جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی قیادت پر اعتماد کا اظہار,

رحیم یار خان( )پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سردار حبیب الرحمان خان گوپانگ کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر ضلعی تنظیم کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیاجس میں ضلعی،تحصیل اور سٹی کے عہدیداروں کی کارکردگی اور ضلعی باڈی کی ماہانہ میٹنگ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹکٹ ہولڈر حلقہ مزید پڑھیں

پٹواری کے ٹیسٹ میں اصل امیدوار کی بجائے نقلی شخص کا ٹیسٹ دینے کا انکشاف, اسسٹنٹ کمشنر نے دھر لیا”

رحیم یارخان(خصوصی رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر ریاست علی کی بڑی کاروائی پٹواری کے ٹیسٹ میں اصل امیدوار کی بجائے دھوکہ وجعلسازی کرکے محمد شعیب نامی شخص کا ٹیسٹ دینے کا انکشاف’ شک گزرنے پر اے سی ہیڈ کوارٹر نے ملازمین کے ہمراہ موقع پر دھر لیا جعلسازی کرنے پر اصل وجعلی دونوں افراد کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈاک خانوں کی برانچز بند کر دی گئیں,

لیاقت پور(نامہ نگار)وفاق کا ایک اور محکمہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ملک بھر میں ڈاک خانوں کی کئی برانچز بند کر دی گئیں ہوسٹل پنشنرز کو دوسرے بنکوں جبکہ اربوں روپے کے سیونگ اکاؤنٹس مرکز قومی بچت کو دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کے عالی دماغ مزید پڑھیں

دشمن کی خواہش ہے کہ تمام مذاہب اور مسالک دست گریباں ہوں, چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان

رحیم یارخان( )معروف عالم دین و چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف ایجوکیشن،مرکزی چیئرمین آرگنائزیشن فار نو مسلم، قاری ظفر اقبال شریف کوان کی دینی خدمات کے سلسلہ میں قومی امن کمیٹی پاکستان کا ضلعی چیئرمین منتخب کرلیاگیا، مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان پروفیسر سید محمود غزنوی رحیم یارخان مزید پڑھیں

سی این این نے صدام حسین پر الزام اور عراق جنگ کے رپورٹنگ کی جو بعد میں غلط ثابت ہوئی”ویبینارز میں گفتگو

بہاولپور( ) شعبہ میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تحت منعقد ہونے والے ویبینار کی سیریز کے سلسلے میں چوتھے ویبینارز کا انعقاد ہوا جس کا موضوع تصادم کے حل میں میڈیا بطور محرک تھا۔ ویبینار کے افتتاحی کلمات اد ا کرتے ہوئے انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے کہا کہ میڈیا ملک مزید پڑھیں

“پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی”

پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی”””’ 27 مئی ، 2021 ( ٹی این ایس) سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ پنجاب میں نئے بلدیاتی انتخابات اس سال کے آخر تک نومبر یا دسمبر میں کرائے جائیں گے، لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021ء کو حتمی منظوری کے لیے پنجاب مزید پڑھیں