“جہانگیر ترین گروپ کے قیام کا باقاعدہ اعلان”

لاھور( ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ نے اپنے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا، اس حوالے سے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم اور عون چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

شوگرمافیاکے حق میں وزیراعظم کولاعلم رکھ کررات کی تاریکی میں بننے والاایکٹ فوری منسوخ کیاجائے،

رحیم یارخان( )شوگرمافیاکے حق میں وزیراعظم عمران خان کولاعلم رکھ کررات کی تاریکی میں بننے والاایکٹ فوری منسوخ کیاجائے، منسوخی نہ ہونے کی صورت میں کسان تنظیمیں ملک بھرمیں شدیداحتجاج کریں گی، شوگرملزمافیانے کسانوں کے 12ارب روپے دبائے ہوئے ہیں، یہ رقم فوری طورپرکسانوں کوجاری کی جائے، کسان تنظیموں کی پریس کانفرنس میں حکومت سے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے گنے کے کاشتکاروں پر بجلی گرا دی”

رحیم یار خان ( )حکومت پنجاب نے تحفظ کے بجائے گنے کے کاشتکاروں پر بجلی گرا دی ,کاشت کار کے تحفظ کے سارے قانون ختم کر کے شوگر انڈسٹری کو ہرممکن تحفظ فراہم کر دیا گیا.کاشت کار سراپا احتجاج بن کر رہ گئے تفصیلات کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے شوگر ملز مالکان مزید پڑھیں

ضلع میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 509ہے, اور192اموات رپورٹ ہوئی ہیں, ڈپٹی کمشنر

مورخہ17 مئی 2021 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی زیر صدارت ضلع میں کورونا وائرس کی صورتحال، کورونا ویکسی نیشن کے عمل سمیت کورونا وارڈ میں زیر علاج مریضوں کو دستیاب سہولیات سمیت ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے این سی او سی کی جانب سے آمدہ گائیڈ لائن پر عملدرآمد کا جائزہ مزید پڑھیں

رمضان اور عید الفطر پر بہترین فرائض کی ادائیگی پرپولیس افسران و اہلکاروں کوشاباش”

رحیم یارخان ( ) ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا ہے کہ رمضان اور عید الفطر پر بہترین فرائضکی ادائیگی پر شاباش، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موئثر کارروائی، مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری اور معاشرتی جرائم کا قلع قمع یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرکل پولیس افسران سٹی و صدر، مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے پریس کلب رحیم یارخان کے بارے میں دیا جانے والا بیان قابل مذمت ہے، سابق صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد

رحیم یارخان( )سابق صدرنیشنل پریس کلب اسلام آباد شکیل قرار کی وفدکے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب(رجسٹرڈ)رحیم یارخان آمدکے موقع پرتقریب کاانعقاد، صحافی برادری کی بھرپور شرکت، تقریب کاآغازتلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعدنعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی،قائم مقام صدرجاوید اقبال چوہدری نے سابق صدرنیشنل پریس کلب شکیل قرارسمیت دیگرمہمانوں جنرل سیکرٹری وی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ طلبا میں ٹیکنیکل سکل پیدا کی جائے۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی

رحیم یارخان ( ) وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ سے صادق آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کو عید کی مبارکباد پیش کی اور یونیورسٹی کے حوالے مزید پڑھیں

دکھی انسانیت او رمسائل و پریشانیوں میں گھرے طبقات کو خوشیوں میں شریک رکھنا ہی عید الفطر کا حقیقی فلسفہ ہے,ڈپٹی کمشنر

مورخہ13 مئی 2021 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت او رمسائل و پریشانیوں میں گھرے طبقات کو خوشیوں میں شریک رکھنا ہی عید الفطر کا حقیقی فلسفہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید الفطر نماز کی کی ادائیگی کے بعد دارلامان، شیخ زید میڈیکل کالج مزید پڑھیں