
رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) کی مجلس عاملہ کااجلاس صدر راؤ محمد نعمان اسلم کی زیرصدارت منعقدہوا، تلاوت کلام پاک کی سعادت حبیب اللہ ملک اورنعت رسول مقبولؐ محمدصادق ضیاء نے حاصل کی، مجلس عاملہ نے متفقہ طور پر 6 رکنی اصلاحات کمیٹی کی منظوری دی جس میں حبیب اللہ ملک، عاصم صدیق، جاویداقبال، مزید پڑھیں