ضلع میں آٹھویں ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد”

رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلع میں آٹھویں ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد, چاروں تحصیلوں میں کیا گیا، ضلعی ہیڈ کواٹر پر ڈپٹی کمشنر آفس سبزہ زار میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت سروسز کی سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر سدرہ سلیم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)شیخ محمد طاہر کے مزید پڑھیں

میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘

رحیم یارخان()میپکو کے افسران کو بلیک میل کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘اعلیٰ حکام کا نوٹس متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب‘تین رکنی تحقیقات کمیٹی تشکیل فریقین آج میپکو آفس ملتان میں تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو پیش ہونگے۔ تفصیل کے مطابق میپکو آفس میں تعینات جونیئر کلرک صبیحہ تنویر اور مزید پڑھیں

اوپن کچن کے دوسرے دن 600 سے زائد افراد تک کھانا گھر گھر پہنچایا، میاں سعد حسن

رحیم یار خان ( )مسلم ہینڈز پاکستان کے زیر اہتمام اوپن کچن کے دوسرے دن 600 سے زائد افراد تک رضا کاروں نے کھانا گھر گھر پہنچایا، اس موقع پر فوکل پرسن نذیر احمد طاہر قادری،کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب میاں سعد حسن، بشیراحمد آزاد،چوہدری عبدالرشید گل، میاں طارق رشید، رانا خالد محمود،ملک عدنان،قاری عصمت اللہ اور مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘اسسٹنٹ کمشنرز

رحیم یارخان( )اسسٹنٹ کمشنر رحیم یارخان عظمان چوہدری‘اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان سمیت مختلف بازاروں مارکیٹس میں چھاپے‘ خلاف ورزی پر متعدد دکاندار دھر لئے دکانیں سیل جرمانے عائد کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت مزید پڑھیں

محکمہ ایجوکیشن میں عرصہ دراز سے افسران کو بلیک میل کرنے والا گروہ بےنقاب‘

رحیم یارخان( )محکمہ ایجوکیشن میں عرصہ دراز سے افسران کو بلیک میل کرنے والا گروہ بےنقاب‘ اے ای او ہیڈ کواٹر اعظم رشید سرغنہ نکلا‘ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان رشید‘جونیئر کلرک وسابق پی اے سی ای او ایجوکیشن یٰسین شاہ ملوث‘فی میل اساتذہ کے ذریعے ہراسمنٹ کی جھوٹی درخواستیں دیکر ناجائز مطالبات منوانے کیلئے افسران کو بلیک مزید پڑھیں

محکمہ ایجوکیشن میں ہراسمنٹ کا ڈراپ سین”

رحیم یارخان( )محکمہ ایجوکیشن میں اے ای اوہیڈ کواٹر اعظم کی سرپرستی میں آفیسران کو بلیک میل کر کے ناجائز کام کروانے کیلئے دفتری عملہ اور فی میل ٹیچرز کا گروہ سرگرم آفیسران بالا سے ناجائز کام کروانے کیلئے فی میل ٹیچرز کو استمعال کر کے ہراسمنٹ کی جھوٹی درخواستیں دیکر ناجائز کام کروانے کا مزید پڑھیں

بچے عدالت میں پیش نہ کرنے پر آئی جی ، آرپی او اور ڈی پی او کی تنخواہ بند

رحیم یارخان ( ) فیملی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو گارڈین کیس بچے پیش کرنے کا حکم دے دیا، بچے عدالت میں پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب، آرپی اوبہاولپور اور ڈی پی او رحیم یارخان کی تنخواہ بند کر دی جائے گی ۔ تفصیل کے مطابق فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا یوم مئی پر محنت کشوں کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنیکا اعلان,

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنیکا اعلان محنت کش کی فلاح سب سے زیادہ مقدم، تحریک انصاف کی حکومت نے 3برس میں کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا سابق دور میں ورکرز کی فلاح پر کوئی توجہ مزید پڑھیں