عوام کو درپیش مسائل کو حکومتی اداروں تک پہنچانے میں میڈیا کے ذمہ دارانہ کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات کی عوام تک تشہیر اور عوام کو درپیش مسائل کو حکومتی اداروں تک پہنچانے میں میڈیا کے ذمہ دارانہ کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، عالمی وباءکورونا کے باعث دنیا بھر کے ممالک مزید پڑھیں

شیخ زید ہسپتال سے برطرف کیے گیے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ ‘ملازمت پر بحال کرنے کا مظالبہ’

رحیم یار خان( ) شیخ زید ہسپتال ومیڈیکل کالج سے برطرف کیے گیے ملازمین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ملازمت پر بحال کرنے کا مظالبہ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شیخ زید ہسپتال ومیڈیکل کالج انتظامیہ کی جانب سے مختلف ڈیپارٹمنٹ سے برطرف کیے گئے 88ملازمین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی گرانٹ منظور’

بہاول پور ( ) وفاقی حکومت نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی گرانٹ منظور کی ہے جو یقیناًبڑی خوش آئندبات ہے 4090.294 ملین کی اس گرانٹ سے یونیورسٹی کی ترقی و توسیع ایک نیا سنگ میل عبور کریگی اور احمد پور شرقیہ میں یونیورسٹی کا نیا کیمپس قائم ہوگا جس مزید پڑھیں