20جون 2021ءکے بعد ضلع میں ویکسین نہ کروانے والے کاروباری مراکز ، شاپنگ مال اور صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی,

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہےحکومت پنجاب کے حالیہ فیصلے کے مطابق 20فیصد کورونا ویکسین کروانے والی آبادی کے اضلاع میں مکمل طور پر معاشی، معاشرتی اور تفریحی سرگرمیوں کو بحال کر دیا جائے گا۔ ضلع رحیم یا رخان میں مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کے لئے شہری او رکارباری تنظیموں مزید پڑھیں

رحیم یا رخان پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج”

ضلع رحیم یا رخان کی تحصیل خانپور کے محلہ زہریاںمیں پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج، ضلع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے جس کے تحت پولیو ٹیمیں ضلع بھر میں گھر گھر جاکر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی ویکسین پلا رہی مزید پڑھیں