
21-06-2021″ آج کا اخبار”

رحیم یارخان(خصوصی رپورٹ)پیسے کی چمک نے پولیس کو اندھا کر دیانام نہاد ڈاکٹر اصغر علی کا گرفتاری کے بعد بیمار ہونیکا ڈرامہ حوالات بند کی بجائے پولیس نے بھاری رشوت کے عوض ہسپتال منتقل کردیا،متاثرین دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگے مبینہ کرپٹ بلیک میلر کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ڈاکٹر اصغر شیخ زید ہسپتال میں مزید پڑھیں
رحیم یارخان ( )نازیبہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ، عدالت نے پولیس کو پیرکے روزملزم کو ایف آئی اے کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔تفصیل کے مطابق لیبر کالونی کی رہائشی اریج ذوالفقار نے پولیس کو دی جانے والی اپنی شکایت میں بیان کیا مزید پڑھیں
رحیم یارخان ( )اغواءکے مقدمہ کا ڈراپ سین ،بیوی کے اغواءکا واقعہ ڈرامہ نکلا ، عدالت نے مغویہ کے بیان پر ملزم کو رہا کر دیا ۔تفصیل کے مطابق مغویہ شمیم مائی کے شوہرغلام فرید نے تھانہ صدر رحیم یارخان میں درخواست دی کہ اس کی کھال پر کپڑے دھونے کے دوران اس کی بیوی مزید پڑھیں
رحیم یار خان ( )ایس آئی حسن اقبال آمدہ ضلع رحیم یار خان نے پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں انویسٹی گیشن کورس کے دوران ٫پولیس پروفیشنل ایکسپرٹیز ان میڈیا ہینڈلنگ/منیجمنٹ؛ کے عوام سے سے منعقد ہونے والی پریزنٹیشن میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی، کمانڈنٹ پولیس کالج ملتان ڈی آئی جی گوہر مشتاق مزید پڑھیں
رحیم یار خان( )سائلہ کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا نوٹس، احساس کفالت کیش سنٹرز پر ناجائز کٹوتی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کر لئے۔ ڈپٹی کمشنر کو زوجہ اعجاز حسین نے درخواست دائر کی کہ وہ ایک غریب گھرانہ سے تعلق رکھتی ہے اور وزیر اعظم احساس کفالت پروگرام میں مالی مزید پڑھیں