“پسند کی شادی کا ڈراپ سین”

رحیم یارخان ( )پسند کی شادی کا ڈراپ سین ،چاند پر گھر بنا کر دینے کو تیار ہوں شوہر کا عدالت میں بیان ،بیوی نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کردیا ، عدالت نے خلع کی ڈگری چیئرمین ثالثی کونسل کو بھجوا دی۔تفصیل کے مطابق ظفر آباد کی رہائشی مقدس شبیر نے چڑیا گھر مزید پڑھیں

تین سال گزرنے کے باوجود ریلوے حادثات کی ذمہ دار سابق حکومتیں”

سکھر( ) گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 48 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پیر کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جب کہ راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

ٹرین حادثہ”اس المناک حادثہ کے ذمہ داران کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی

رحیم یار خان( )وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ سکھر ڈویژن میںدو مسافر ٹرینوں ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے درمیان افسوسناک واقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان غمزدہ اور رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے اس افسوسناک واقع پر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

گھوٹکی دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے باعث اپ اینڈ ڈائون ٹریک پر ریل سروس معطل,

مورخہ 7 جون 2021 رحیم یار خان: گھوٹکی دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے باعث اپ اینڈ ڈائون ٹریک پر ریل سروس معطل رحیم یار خان: اپ اینڈ ڈائون ٹریک پر موجود دیگر ٹرینوں کو نزدیکی اسٹیشنز پر روک دیا گیا اسسٹنٹ کمشنرز ضلع کی حدود میں موجود مسافر ٹرینوں کی فوری تفصیلات فراہم کریں۔ڈپٹی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کا ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت وزیراعلی عثمان بزدار کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا ٹرین حادثے میں مزید پڑھیں