حکومت سٹیک ہولڈرز کی مرضی کے بغیر میڈیا اتھارٹی تشکیل نہیں دے گی,

حکومت سٹیک ہولڈرز کی مرضی کے بغیر میڈیا اتھارٹی تشکیل نہیں دے گی وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی سی پی این ای کے عہدیداران کو یقین دہانی لاہور (پ ر) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میڈیا کی آزادی پر پورا یقین رکھتی مزید پڑھیں

ہاتھ اور پاﺅں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو نقد امداد اور اس کے بھائی کو ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے، ر یاست علی

رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہاتھ اور پاﺅں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو 50ہزار نقد امداد اور اس کے بھائی خان اشتیاق کو محکمہ سول ڈیفنس میں ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نقد مزید پڑھیں

90 دن میں ملک میں تبدیلی لانے کے دعویدار تین سال میں کچھ نا کر سکے، زیب جعفر

رحیم یار خان ( )مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی زیب جعفر کا کہنا ہے 90 دن میں ملک میں تبدیلی لانے کے دعویدار تین سال میں کچھ نا کر سکے، عمران نیازی کی حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مزید پڑھیں

بیوی کی کال نہ سننا شوہر کو بھاری پڑ گیا’ بیوی عدالت چلی گئی”

رحیم یارخان ( )بیوی کی کال نہ سننے پربیوی شوہر کے خلاف عدالت میں پیش ہو گئی،شوہر عدالت کی طرف سے طلبی پر شش وپنج میں مبتلا ، عدالت میں پیش ہوکر بیوی کو راضی کرنے کی استدعا،فیملی کورٹ کے فاضل جج ندیم اصغر ندیم نے مقدمہ کی سماعت کے بعدمیاں بیوی میں صلح کروا مزید پڑھیں

“میونسپل کمیٹی کا خصوصی اجلاس” عدالتی حکم کے بعد کسی حکومتی نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں,چیئرمین میاں اعجازعامر

رحیم یار خان () میونسپل کمیٹی رحیم یار خان کا خصوصی اجلاس چیئرمین میاں اعجازعامر کی زیرصدارت کمیٹی روم میں منعقد ہوا‘ اجلاس میں بلدیاتی اداروں کی بحالی پر سپریم کورٹ آف پاکستان سے اظہارتشکر سمیت مختلف قراردادیں پاس‘اجلاس کے موقع پرچیف افسر سمیت تمام افسران غائب‘ میاں اعجاز عامر کی ارکان اسمبلی کو مل مزید پڑھیں

عوام کو درپیش مسائل کو حکومتی اداروں تک پہنچانے میں میڈیا کے ذمہ دارانہ کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات کی عوام تک تشہیر اور عوام کو درپیش مسائل کو حکومتی اداروں تک پہنچانے میں میڈیا کے ذمہ دارانہ کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، عالمی وباءکورونا کے باعث دنیا بھر کے ممالک مزید پڑھیں

شیخ زید ہسپتال سے برطرف کیے گیے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ ‘ملازمت پر بحال کرنے کا مظالبہ’

رحیم یار خان( ) شیخ زید ہسپتال ومیڈیکل کالج سے برطرف کیے گیے ملازمین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ملازمت پر بحال کرنے کا مظالبہ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شیخ زید ہسپتال ومیڈیکل کالج انتظامیہ کی جانب سے مختلف ڈیپارٹمنٹ سے برطرف کیے گئے 88ملازمین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی گرانٹ منظور’

بہاول پور ( ) وفاقی حکومت نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی گرانٹ منظور کی ہے جو یقیناًبڑی خوش آئندبات ہے 4090.294 ملین کی اس گرانٹ سے یونیورسٹی کی ترقی و توسیع ایک نیا سنگ میل عبور کریگی اور احمد پور شرقیہ میں یونیورسٹی کا نیا کیمپس قائم ہوگا جس مزید پڑھیں