کسی تعلیمی ادارے کو سرکاری دفاتر میں تبدیل نہیں کیا جا ئگا۔ وزیر اعلٰی پنجاب

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سید صفدر حسین بخاری نے رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چوہدری کی وزیر اعلٰی پنجاب سے عباسیہ کیمپس کے معاملے پر ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب ایک علم مزید پڑھیں

اپنے آپ کو تعلیم دوست حکومت کہنے والی حکومت اصل میں تعلیم دشمن حکومت ہے”

بہاول پور( ) اپنے آپ کو تعلیم دوست حکومت کہنے والی حکومت اصل میں تعلیم دشمن حکومت ہے حکومت کی جانب سے یونیورسٹی کوایک ہفتہ میں کیمپس خالی کرانے کانوٹس جاری کرنے کی شدیدمذمت کرتے ہیں ان خیالات کااظہار سابق وفاقی وزیر و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن میاں بلیغ الرحمن اور مزید پڑھیں

“خواجہ سرا اور ہمارا معاشرہ”

خواجہ سرا اور ہمارا معاشرہ کوئی بھی قوم ، معاشرہ ، تعلیم کے بغیر نا مکمل ہے جب تک تمام لوگوں کو مساوی تعلیم نہ دی جاۓ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کا پہلا اسکول قابل ستائش ہے۔ تیسری جنس کے افراد کیلئے پہلا اسکول گورنمنٹ کمپری ہینسو اسکول ملتان میں شام چار سے چھ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی فزیبلٹی رپورٹ بنانے والوں کے لئے اسلامیہ یونیورسٹی آسان ہدف”

بہاولپور( ) دارالسرور بہاولپور پاکستان کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے جسے درسی کتابوں میں کبھی وہ جگہ نہ مل سکی جس کا وہ حقدار تھا۔ قیام پاکستان اور استحکام پاکستان میں بہاولپور کے کردار اور خدمات کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے جسے یہاں دہرانا مقصود نہیں۔ البتہ اس کے مزید پڑھیں