جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے عباسیہ کیمپس(IUB) کو سات دن میں خالی کروانے کیلئے دباو،

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی کے عباسیہ کیمپس کو متنازعہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صوبہ بہاول پور موومنٹ کے راہنماؤں راجہ شفقت محمود، طارق مجید چوہدری، نسرین انور، نے اپنے بیان میں کہا کہ عباسیہ کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی کی تاریخی عمارت ہے جو خطے میں علم و آگہی کا مرکز ہے۔نواب مزید پڑھیں

وزیراعظم,گورنر ھاوسز میں یونیورسٹوں کے قیام کے بجائے یونیورسٹی میں سیکرٹریٹ بنانے کی تیاریاں “

*محترم وزیرتعلیم/ پروچانسلر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز !* *عزت مآب چانسلر پنجاب!* *تحریک انصاف نے تو وزیراعظم ھاؤس اور گورنر ھاوسز میں یونیورسٹوں کے قیام کا وعدہ کیا تھا* مگر *حکومت نے تو روایتی U ٹرن سے یونیورسٹیوں میں بیوروکریٹ بسانا شروع کردئیے۔* *مقامی سیاسی قیادت کو احساس نہیں تو بیوروکریسی ہی وژنری بنیں ایسٹ مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے اور کشمیر” میں “بھارتی جبر” پر اسلامیہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ویبنار”

بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بین الاقوامی تعلقات کے شعبہ نے ا ٓرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے اور کشمیر میں بھارتی جبرپاکستان کے لئے پالیسی اختیارات پر ایک ویبنار منعقد کیا۔ معززمہمان مقرر صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان تھے۔ ویبنار کا افتتاح وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر اطہر محبوب مزید پڑھیں