سانحہ بھونگ گرفتار شرپسند وں کی شناخت پریڈ مکمل‘

رحیم یارخان()سانحہ بھونگ گرفتار شرپسند وں کی شناخت پریڈ مکمل‘ 85شرپسند ملزم نامزد‘10بے گناہ قرار‘انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نامزد ہوجانے والے شرپسندوں کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ بھونگ میں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی چند روز قبل سول جج محمدشاہد جوئیہ کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ جیل میں شناخت پریڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں, کیپٹن (ر)ظفر اقبال

رحیم یار خان( ) کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر)ظفر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا وطن ہے اور اس میں رہنے والے چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں انہیں کاروباراور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی مکمل آزادی حاصل ہے، پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں ۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او بھونگ مندر حملہ کے حوالہ سے سپریم کورٹ کی ڈائریکشن پر سو فیصد عملمدرآمد کو یقینی بنائیں, کمشنر بہاولپور

کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن(ر)ظفر اقبال نے ضلع رحیم یار خان کا دورہ کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران ضلع میں امن و امان، کورونا، ویکسی نیشن، ڈینگی، پولیو، ڈویلپمنٹ کی مجموعی صورتحال سمیت سرکاری محصولات کی وصولی، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی اور ضلع میں جاری دیگر حکومتی مزید پڑھیں

اقلیتوں کو مذہبی آزادی کا حق ہمارا مذہب اورآئین پاکستان بھی دیتا ہے۔ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ڈی پی او اسد سرفراز کے ہمراہ اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سماجی امن کے قیام کے لئے ضروری ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی مزید پڑھیں