
رحیم یار خان ( ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے وہ ہندو کمیونٹی اور اہل تشیع بھائیوں کو احساس تحفظ دلانے کے لیے آئے ہیں، اسلام میں اقلیتوں کے لیے ریاست جو حقوق مختص ہیں جسے ہم یقینی بنائیں گے، پاکستان جتنا کسی مسلمان ہے اتنا ہی ہندو، سکھ، عیسائی مزید پڑھیں