
رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 74ویں یوم پاکستان کی آزادی تقریبات کا اہتمام , شیخ خلیفہ پبلک سکول کے سبزہ زار اور آڈیٹوریم میں کیا گیا۔تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد جبکہ مہمانان خصوصی ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ، ایم پی اے چوہدری آصف مجید تھے ۔تقریب میںڈی مزید پڑھیں