سانحہ بھونگ گرفتار شرپسند وں کی شناخت پریڈ مکمل‘

رحیم یارخان()سانحہ بھونگ گرفتار شرپسند وں کی شناخت پریڈ مکمل‘ 85شرپسند ملزم نامزد‘10بے گناہ قرار‘انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نامزد ہوجانے والے شرپسندوں کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ بھونگ میں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی چند روز قبل سول جج محمدشاہد جوئیہ کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ جیل میں شناخت پریڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں, کیپٹن (ر)ظفر اقبال

رحیم یار خان( ) کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر)ظفر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا وطن ہے اور اس میں رہنے والے چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں انہیں کاروباراور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی مکمل آزادی حاصل ہے، پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں ۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں