6ستمبر 1965ءکا دن پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ بھولنے والا قابل فخر دن ہے، ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ 6ستمبر 1965ءکا دن پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ بھولنے والا قابل فخر دن ہے، اس دن پاک فوج کے شیر جوانوں نے اپنے سے کئی گنا بڑی افواج کا جاں نثاری سے مقابلہ کیا اور دشمن کے سارے عزائم خاک میں ملا مزید پڑھیں

آن لائن بین الاقوامی تائیکوانڈو مقابلوں میں رحیمیارخان کے کھلاڑیوں کی ایک اورقابل فخرشاندار کارکردگی”

رحیم یار خان( )آن لائن بین الاقوامی تائیکوانڈو مقابلوں میں ضلع رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے جونیئر کیٹگری کے کھلاڑیوں کی ایک اورقابل فخرشاندار کارکردگی، آن لائن مقابلوں میں30ممالک کے 650کھلاڑی شرکت کر رہے تھے۔ضلع رحیم یار خان کے تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے 8گولڈ،8سلور اور 9براﺅنز میڈل حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی۔ننھے تائیکوانڈو مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ یوم دفاع کے موقع پر سائبر دفاعی مشقوں کا انعقاد”

بہاولپور 6 ستمبر ( )ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ یوم دفاع کے موقع پر سائبر دفاعی مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ملکی سائبر جرائم سے محفوظ معاشرے کی تشکیل اور دشمن عناصر کو یہ بتانا تھا کہ پاکستانی قوم کسی بھی طرح کے سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

“رحیم یار خان” کے “شہید کیپٹن محمد آصف طفیل” نے سیاچن پر وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئےجام شہادت نوش کیا”

“رحیم یار خان” کے “شہید کیپٹن محمد آصف طفیل” نے دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن پر وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر سماجی رہنما فرحان عامر ایڈووکیٹ ، پاکستان پییلز پارٹی کی رہنما نوشین ہاشمی ایڈووکیٹ نے سعد ابراھیم ایڈووکیٹ کے ہمراہ شہید مزید پڑھیں