
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نامور عالمی جامعات میں شامل ہو گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی حالیہ رینکنگ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مجموعی طور پر پاکستان بھر میں بارہویں پوزیشن پر آگئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جنوبی پنجاب کی سر فہرست یونیورسٹی بھی قرار پائی۔ ٹیچنگ کیٹگری میں جامعہ اسلامیہ کی پاکستان بھرمیں چوتھی پوزیشن۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن مزید پڑھیں