عظیم حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد تحریک آزادی کشمیر پر ہونے والے اثرات”

بہاولپور( ) شعبہ مطالعہ پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام عظیم حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد تحریک آزادی کشمیر پر ہونے والے اثرات کے موضوع پر ویبینار منعقد کیا گیا۔ ویبینار میں وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئر مین اور کشمیر ی مزید پڑھیں