ملک بھر میں چینی کا سٹاک صرف ایک ماہ کا رہ گیا”

رحیم یار خان ( )ملک بھر میں چینی کا سٹاک صرف ایک ماہ کا رہ گیا،شوگر کرشنگ سیزن 2021-22کے لیے سندھ اور پنجاب میں گنے کی فضل تیار،وفاقی اور صوبائی حکومتیں شوگر ملز مافیا کے سامنے بے بس ،شوگر کرشنگ سیزن کے آغاز اور گنے کے ریٹ بارے اعلان نہ ہو سکا،چینی اور گڑ افغانستان مزید پڑھیں

ڈسپوزل میں خرابی کے باعث شہر کی70فیصد آبادی سیوریج کے پانی سے متاثر”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے نیازی کالونی ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا۔نیازی کالونی ڈسپوزل میں خرابی کے باعث شہر کی70فیصد آبادی سیوریج سے متاثر، نیازی کالونی ڈسپوزل کی مین 40انچ فورس مین لائن میں نصب این آر (نان ریٹرن ایبل) وال پھٹ جانے سے ٹریٹمنٹ پلانٹ جانے والا سیوریج کا پانی مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان، پاکستان اور دنیا”

بہاول پور( ) ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام ہونے والے ویبینار سیریز کے سلسلے میں نویں ویبینار کا انعقاد ہوا۔ جس کا موضوع طالبان کا افغانستان، پاکستان اور دنیا تھا۔ ویبینا ر سے ا فتتاحی کلمات میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا کہ افغانستان گزشتہ مزید پڑھیں

مشترکہ کوششیں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کو سمجھنے اور ان کے تحفظ یقینی بنانے میں اہم ثابت ہوں گی۔ سی پی ڈی آئی

سی پی ڈی آئی اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے خواتین پارلیمانی گروپ نے قانون کی حکمرانی کو فروغ دینے اور خواتین کے عمومی و خصوصی حقوق سے متعلق قانون سازی میں مشاورت اور تکنیکی معاونت کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ اسلام آباد ( ) سی پی ڈی آئی اور خیبر پختونخوا اسمبلی مزید پڑھیں

سانحہ بھونگ دو مقدمات سے دہشتگردی کی دفعات ختم “

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)سانحہ بھونگ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کی جانب سے اندراج کیئے گئے دو مقدمات سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے، مقدمات کی سماعت مقامی عدالت میں ہوگی۔تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ناصر حسین نے سانحہ بھونگ میں پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں

ضلع بھر میں انسداد گداگری مہم کا آغاز, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)ریاست علی

رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد گداگری مہم کا آغاز،ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاریوں کے لئے ٹیمیں تشکیل، اسسٹنٹ کمشنرز، محکمہ لیبر، سوشل ویلفیئر، چائلڈ ویلفیئر بیورو اور پولیس کی مشترکہ ٹیمیں انسداد گداگری مہم کا حصہ ہوں گی۔حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں