شیخ زیدہسپتال صوبہ سندھ و بلوچستان کے مریضوں کے لئے بھی نعمت خداوندی ہے, ڈاکٹر خرم شہزاد

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پوری قوم کورونا مہم کے دوران ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکس اور دیگر طبی عملہ کی قربانیوں و خدمات کی معترف ہے، گذشتہ دو سالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کے عزم سے سرشار مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو بس اسٹینڈ سیل،

رحیم یار خان( )سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاست علی کی دوسرے روز بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائیاں جاری۔ انہوں نے دوران چیکنگ مختلف بس اسٹینڈ اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی نصب گیس سیلنڈرز کا جائزہ لیا۔سیکرٹری مزید پڑھیں

الاقوامی تائیکوانڈوایشیا پومزا چیمپین شپ میں رحیم یارخان کے کھلاڑیوں کی جونیئر کیٹگری میں نمایاں پوزیشنز “

رحیم یار خان ( )آن لائن 2021بین الاقوامی تائیکوانڈوایشیا پومزا چیمپین شپ میں رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے جونیئر کیٹگری میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرکے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرکے جو اعزاز حاصل کیا ہے اس نے اولمپک میں ناقص کارکردگی کا مداوا کر دیا ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

عوامی اعتماد میں اضافے اور بڑھتی مقبولیت کے باعث ریونیو عوامی خدمت سروسز کو مہینے میں دو بار منعقد کرنے کا فیصلہ, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہانہ ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد ڈپٹی کمشنر آفس میں کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے شہریوں کی درخواستوں پر احکامات جاری کئے۔ ریونیو عوامی خدمت سروسز میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر مزید پڑھیں