پولیس نے7دن میں خودساختہ مغوی ڈھونڈ نکالا”

رحیم یار خان ( ) تھانہ ترنڈہ محمد پناہ پولیس نے صرف 7 دن میں خودساختہ مغوی ڈھونڈ نکالا، ڈی ایس پی لیاقت پور کی پریس کانفرنس سب انسپکٹرملک محمد سلیم اور ٹیم کو شاباش۔تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور دستگیر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ ترنڈہ محمدپناہ مزید پڑھیں

پارٹی میں دو بیانیے جمہوریت کا حسن ہیں، مائزہ حمید گجر

رحیم یارخان( )مسلم لیگ ن کی ایم این اے مائزہ حمید گجر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کے بم گرا کر عوام دشمنی کررہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔اج ہونے مزید پڑھیں

کروناوائرس کی وجہ سے بزنس کمیونٹی کا اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جرمنے عائد کر کے کیا گیا” صدر چیمبر

رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر چوہدری جاوید ارشاد کیطرف سے ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کپیٹن (ر) محمد علی ضیا اور معزز ممبران چیمبرا ٓف کامرس اینڈ انڈسڑ ی کے اعزاز میں چیمبر کمپلیکس میں تقریب منعقد کی گئی۔ صدر رحیم یار مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد ہی ڈپٹی کمشنر نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی”

رحیم یارخان ( )رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی ڈپٹی کمشنر نے طلب کی جانے والی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ، پٹواریوں اورگرداوران کی ہڑتال کا عذرپیش ،معافی طلب کر لی ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز فیملی کورٹ کے مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی ریلی 🎀

🎀 چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی ریلی 🎀 اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، رحیم یار خان کیمپس نے جمعہ 29 اکتوبر 2021 کو کیفے ڈیبونو کے تعاون سے IUB RYK کیمپس کے طلباء کے لیے چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ بریسٹ کینسر ایک جان لیوا مرض ہے جس کی بروقت مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے, پی ڈی ایم

رحیم یار خان ( ) پی ڈی ایم کے ضلعی صدر چوہدری محمود الحسن چیمہ، جنرل سیکرٹری مفتی نعمان حسن لدھیانوی،سابق ایم این اے میاں امتیاز احمد،چیرمین عوامی امن کمیٹی علامہ عبدالرئوف ربانی، مومن زار سلیمان خیل، مائزہ حمید گجر، مولانا عامر فاروق عباسی ودیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کو عدالت کا حکم نہ ماننا مہنگا پڑ گیا،

رحیم یارخان ( )ڈپٹی کمشنر کو عدالت کا حکم نہ ماننا مہنگا پڑ گیا،عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تفصیل کے مطابق فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں زیر سماعت مقدمہ عشرت بی بی وغیرہ بنام قاری سیف اللہ میں خرچہ نان و نفقہ کی ڈگری کے اجراء کی سماعت کے میں مزید پڑھیں