خواجہ فرید یونیورسٹی پر کھیلوں میں حصہ لینے پر 3سال کی پابندی عائد،

رحیم یارخان (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی نااہلی کے باعث ادارہ پر کسی بھی قسم کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر 3سال کی پابندی عائد، فیصل آباد میں منعقد ہونیوالے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ میں غیر طالب علموں پر مشتمل ٹیم بھجوادی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مزید پڑھیں