یہ شہر ہم سب کا شہر ہے جس کیلئے ہمیں مل کر جدوجہد کرنی ہے,میاں اعجازعامر

رحیم یارخان( ) چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر نے کہا ہے کہ شہری مسائل کے حل کیلئے عوام میونسپل کمیٹی کے ساتھ تعاون کریں‘ یہ شہر ہم سب کا شہر ہے جس کیلئے ہمیں مل کر جدوجہد کرنی ہے‘ عملہ صفائی کے ساتھ خود جاکر صفائی اور سیوریج کے مسائل حل کروارہے ہیں اور جب مزید پڑھیں

قانون کی بالادستی ہرصورت یقینی بنائیں گے،ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف, ڈی پی او محمدعلی ضیاء

رحیم یار خان ( ) ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے کہاہے کہ سروس ڈیلیوری اور محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلیے عملی اقدامات اٹھارہے ہیں، سرکاری دفاتر میں افسران و ملازمین کی موجودگی یقینی بنائی جائے گی، ضلع کی تعمیروترقی اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر بھرپور توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، رحیم یار مزید پڑھیں

شہریوں کو پہلے کی طرح صاف ستھرا اور خوبصورت شہر بنا کر دکھائیں گے, میاں اعجازعامر

رحیم یارخان( ) چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر کی زیرنگرانی شہر میں صفائی مہم جاری‘ لوڈر‘ ٹریکٹرٹرالیوں‘ عملہ صفائی اور مالیوں کی ٹیمیں شہر کے مختلف وارڈزمیں دن رات صفائی ستھرائی کے عمل میں مصروف۔ تفصیل کے مطابق تقریبا اڑھائی سال تک بلدیاتی ادارے معطل رہنے اور عوامی نمائندوں کے نہ ہونے سے صحت وصفائی مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور عالمی برادری کی اس حوالے سے خاموشی قابل مذمت ہے, نعمان یوسف

رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری، اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) ریاست علی، پی ٹی آئی رہنما شمیل مرزا، ریاض احمد نوری مزید پڑھیں

عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف بھی عدم اعتماد ہونا چاہیے جیسے بلوچستان میں ہوا, سید خورشید شاہ, جعفر اقبال

رحیم یار خان ( ) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے سکھر میں مرکزی راہنما پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وفاقی وزیر و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی رہائی پر مبارکباد دی۔ مزید پڑھیں

چوک ماہی9 افراد قتل کیس” 8 سہولت کار گرفتار”

رحیم یارخان( ) چوک ماہی 9 افراد قتل کیس میں ملزمان کے 8 سہولت کار گرفتار، پولیس کا انٹیلیجنس بنیادوں پر ٹارگٹڈ سرچ آپریشن، پولیس تمام تر ٹیکنیکل وسائل برؤے کار لا رہی ہے جلد ہی تمام ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء۔ تفصیل مزید پڑھیں

اتحاد شوگر مل نے بوائلر کو آگ دے دی” حکومت امدادی قیمت کا اعلان نہ کر سکی”

رحیم یار خان ( )رحیم یارخان میں اتحاد شوگر مل نے کرشنگ سیزن 2021-22ء کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے بوائلر کو آگ دے دی‘تاحال حکومت کی طرف سے گنے کی امدادی قیمت کا اعلان نہ ہو سکا۔ تفصیل کے مطابق بوائلر لائٹ اپ کرنے کی تقریب اتحاد شوگر ملز میں ہوئی۔تلاوت قرآن پاک اور دعا مزید پڑھیں