ضلع بھر میں ڈاکو بے لگام”

رحیم یارخان( )ضلع بھر میں ڈاکوبے لگام ہوگئے، 7بڑی وارداتوں میں مسلح ڈاکو بیوپاریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی، آئل ایجنسی کے مالک کی مشکیں باندھ کرنقدی،موبائل فون،زمیندار کے ڈیرے سے لاکھوں روپے مالیت کے ٹریکٹر، موٹرسائیکل لوٹ کرفرار، جبکہ بیوریج کمپنی کی گاڑی کو لوٹنے کی کوشش، ناکام رہنے پر ڈاکوﺅں کی گاڑی پرفائرنگ، مزید پڑھیں

ہمارے ملک کی تمام سکیورٹی ایجنسیز حساس جگہوں پر خاص طور ائرپورٹ پر پوری طرح الرٹ ہوتی ہیں, ائیرپورٹ مینجر

رحیم یارخان( )سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام شیخ زید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سکیورٹی میں مزید بہتری اوراس کو یقینی بنانے کے لیے ایک سیمنارائیر آف سکیورٹی کلچر2021ء کا اہتمام کیا گیا، ائیرپورٹ مینجروحید عباس ملک کی خصوصی دلچسپی اورانکی زیرصدارت اس سیمنار میں مختلف سکیورٹی ایجنسیز کے آفیسران،سول ایوی ایشن اتھارٹی،ائرپورٹ مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب کے مینجر خاص”جام مختیار” کے خلاف جھلن برادری میدان میں آ گئی”

رحیم یار خان ( )سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کے مینجر خاص جام مختیار کے خلاف جھلن برادری میدان میں آ گئی,,,,, تفصیل کے مطابق گزشتہ دو روز قبل نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جھلن برادری کے کچھ افراد نے مینجر خاص جام مختیار کو تشدد کا نشانہ بنا کر منہ پر مزید پڑھیں