ضلعی انتظامیہ کا کھاد ذخیرہ کرنے والوں کا گھیرا تنگ”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں محکمہ زراعت کے افسران او رپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کھاد کمپنیوں اورکھاد ڈیلرز کے گوداموں کی انسپکشن جبکہ ذخیرہ کی گئی 15000یوریا او رڈی اے پی کھاد کی بوریاں بھی تحویل میں لیکر کارروائی شروع کر دی, مزید پڑھیں