خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباء وطالبات کی حالت غیر”

رحیم یارخان( )محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم کے دوران خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباءوطالبات کی حالت غیر، ریسکیو کی مدد سے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل، ایک کی حالت تشویشناک، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم مزید پڑھیں

شیخ زید میڈیکل کالج کی 17سالہ طالبہ پراسرار طورپر لاپتہ”

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)شیخ زید میڈیکل کالج کی 17سالہ طالبہ پراسرار طورپر لاپتہ، والد کی جانب سے اغواءکیئے جانے کاشبہ، پولیس نے باپ کی رپورٹ پر نامعلوم اغواءکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کے رہائشی سکول ٹیچر مقبول احمد نے پولیس کودی جانیوالی اپنی شکایت میں بیان کیا کہ اس کی17سالہ مزید پڑھیں

غیرقانی LPG گودام پر چھاپہ دو ملزمان گرفتار، دو فرار”

رحیم یار خان( )صادق آباد کوٹسبزل پولیس کا چھاپہ غیرقانی LPG گودام پر چھاپہ دو ملزمان گرفتار، دو فرار۔ پولیس نے بوزر، سلینڈرز اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹسبزل رانا محمد اشرف نے بتایا کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد صدیق کلیار کو دوران گشت اطلاع مزید پڑھیں

یونیورسٹی طلباء وطالبات کی بس حادثے کا شکار”

رحیم یار خان( ) آج صج اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو رکی طلباء وطالبات کو لانے والی بس صادق آباد سے رحیم یار خان آتے ہوئے چک نمبر 145کے قریب گنے کی ٹرالیوں کے رش اور کم چوڑی سڑک کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ 6طلباء معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122کی مدد مزید پڑھیں