شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے منعقدہ اجلاس”

رحیم یارخان( )چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجاز عامر نے کہا ہے کہ وسائل کی کمی‘ ٹریفک وسیوریج کے مسائل‘ کھلے مین ہول‘ سیوریج سٹاف و مشینری کی کمی‘ کروڑوں روپے کے بقایا جات اور ضلعی انتظامیہ‘ تاجروں وشہریوں کے عدم تعاون کے باوجود میونسپل کمیٹی کی جانب سے شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کو درپیش مزید پڑھیں

حسنین قتل کیس کے نامزد ملزمان کی ضمانتیں خارج”

رحیم یارخان( ) تھانہ صدر کے مشہور حسنین قتل کیس کے نامزد ملزمان کی ضمانتیں خارج، عدالت نے فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 9سالہ حسنین کے گٹرمیں ڈوب کر ہلاکت کامعاملہ، ایڈیشنل سیشن جج نے چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی، ایکسین میونسپل کمیٹی، سب انجینئراور سینٹری انسپکٹر کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں، عدالت میں مزید پڑھیں

” 3 خطرناک گینگز گرفتار “

رحیم یارخان ( ) تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 3 خطرناک گینگز کو گرفتار کر کے 15 لاکھ 45 ہزار روپے نقدی، 1 کار، 3 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا، گرفتار گینگز میں بین الصوبائی لعل ڈینو، فیض عرف فیضو اور تاشفین گینگز شامل ہیں، سرغنوں سمیت 11 ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں، مزید پڑھیں