,KFUEIT میں نئی تعیناتیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ جانے کا خدشہ،

رحیم یارخان() خواجہ فریدآئی ٹی یونیورسٹی میں نئی تعیناتیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ جانے کا خدشہ، تعیناتی کے لیے بننے والی سلیکشن کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بنچ میں چیلنج،عدالت نے گورنر پنجاب کو بطور چانسلر مبینہ غیر قانونی کمیٹی کا قانونی جائزہ لے کر 30 دن میں فیصلہ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ مزید پڑھیں