توہین عدالت پر ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر کو تین تین ماہ سزا کا حکم”

منڈی بہاوالدین( ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ منڈی بہاوالدین راو عبدالجبار صاحب نے توہین عدالت کرنے پر ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کو تین تین ماہ سزا کا حکم سُنا دیا ۔ صدر بار نے ڈی سی کے لئے وکالت نامہ جمع کروایا پر جج صاحب نے صدر بار کو سمجھایا مزید پڑھیں

پولیس نے 11 خطرناک گینگز گرفتار کر کے 01 کروڑ سے زائد کا مال مسرقہ برآمد”

رحیم یارخان ( ) پولیس نے 11 خطرناک گینگز سمیت 941 ملزمان گرفتار کر کے 01 کروڑ، 06 لاکھ، 75 ہزار کا مال مسرقہ برآمد کر لیا، گرفتار گینگز میں بین الالصوبائی اور بین الاضلاعی گینگز بھی شامل، 256 مجرمان اشتہاری بھی گرفتار، 16 مقد مات قتل میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں

چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کی پاکستان میں ابوظہبی کے اعزازی سفیر چوہدری محمد منیر سے ملاقات “

رحیم یار خان( ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے گزشتہ روز پاکستان میں ابوظہبی کے اعزازی سفیر چوہدری محمد منیر سے ملاقات, چوہدری محمد منیر سے اُن کے برادرِ نسبتی میاں عبدالماجد کی وفات پر تعزیت و اظہار افسوس کیا,مرحوم کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا,میاں عبدالماجد(مرحوم) ایک مزید پڑھیں