اہم شاہرات پر قائم سکولز، ہسپتال اور دیگر جگہوں پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئےاجلاس”

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گذشتہ دنوں بہاولپور کی تحصیل میں روڈ حادثہ کے باعث تین معصوم طالبعلموں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں مزید پڑھیں