اہم شاہرات پر قائم سکولز، ہسپتال اور دیگر جگہوں پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئےاجلاس”

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گذشتہ دنوں بہاولپور کی تحصیل میں روڈ حادثہ کے باعث تین معصوم طالبعلموں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں مزید پڑھیں

پسماندہ علاقہ کی پانچویں کلاس کی طالبہ کی انگلش تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن”

رحیم یار خان ( ) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور نیب کے زیر اہتمام ضلع بھر کے سکولوں کے طلباء وطالبات کے درمیان رشوت کے خاتمہ بارے منعقدہ تقریری مقابلو ں میں پسماندہ علاقہ کے گورنمنٹ گرلز ماڈل پرائمری سکول کی پانچویں کلاس کی طالبہ ابیہااکرم نے انگلش تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، علاقہ میں مزید پڑھیں

ٹائیگرہمدانی نے پہلی بار باکسنگ ایونٹ میں اپنے حریف باکسر کو دوسرے رائونڈ میں ناک آئوٹ کرکے انٹرنیشنل پروفیشنل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

رحیم یارخان( )پاکستان باکسنگ کونسل (PBC) کے زیراہتمام اورسپارک بزنس اینڈ پروموٹر کے تعاون سے ٹونی شاہ ہمدانی باکسنگ فائٹ میں نیشنل اورانٹرنیشنل باکسرز نے خوب زور آزمایا، کسی کوملی جیت توکسی کی ہار بنی مقدر، جبکہ رحیم یارخان کے سکندر سیدقمبرعلی ہمدانی (ٹائیگرہمدانی) نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار رحیم یارخان میں ہونے مزید پڑھیں

ایک خاتون اقلیت میں رہ کر تبدیلی لا سکتی ہے. سپنا سیوانی ایڈووکیٹ

کراچی( ) ایڈووکیٹ سپنا سیوانی کا تعلق سکھر کی ایک ہندو فیملی سے ہے اور پیشہ کے لحاظ ایک وکیل ہے اور اس وقت سندھ بار کونسل میں ایک وکیل کی حیثیت سے کام کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے میرا وکالت میں ہونا میرے والد صاحب کی خواہش تھی جو میرا جذبہ بھی بن مزید پڑھیں

پولیس وردیوں میں ملبوس دو نوسر باز گرفتار”

ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کا نوٹس” پولیس وردیوں میں ملبوس دو نوسر باز گرفتار” رحیم یار خان( ) صدر پولیس نے پولیس وردیوں میں ملبوس سادہ لوح افراد کو لوٹنے والے دو نوسر باز گرفتار کر لیے ، دیوانہ جی اور عمران نامی شہری کی شکایت پر ڈی پی او محمد مزید پڑھیں

توہین عدالت پر ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر کو تین تین ماہ سزا کا حکم”

منڈی بہاوالدین( ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ منڈی بہاوالدین راو عبدالجبار صاحب نے توہین عدالت کرنے پر ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کو تین تین ماہ سزا کا حکم سُنا دیا ۔ صدر بار نے ڈی سی کے لئے وکالت نامہ جمع کروایا پر جج صاحب نے صدر بار کو سمجھایا مزید پڑھیں