رحیم یارخان ( ) پولیس نے 11 خطرناک گینگز سمیت 941 ملزمان گرفتار کر کے 01 کروڑ، 06 لاکھ، 75 ہزار کا مال مسرقہ برآمد کر لیا، گرفتار گینگز میں بین الالصوبائی اور بین الاضلاعی گینگز بھی شامل، 256 مجرمان اشتہاری بھی گرفتار، 16 مقد مات قتل میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں
زمرہ:
چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کی پاکستان میں ابوظہبی کے اعزازی سفیر چوہدری محمد منیر سے ملاقات “
رحیم یار خان( ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے گزشتہ روز پاکستان میں ابوظہبی کے اعزازی سفیر چوہدری محمد منیر سے ملاقات, چوہدری محمد منیر سے اُن کے برادرِ نسبتی میاں عبدالماجد کی وفات پر تعزیت و اظہار افسوس کیا,مرحوم کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا,میاں عبدالماجد(مرحوم) ایک مزید پڑھیں
لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن ابھی موجود ہے” مولانا فضل الرحمٰن
رحیم یار خان( ) پی ڈی ایم کے سربراہ و امیر جے یو آئی (ایف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس حد تک کمزور ہو چکی ہے کہ اب ملکی خود مختاری اور استحکام بھی داؤ پر لگ چکا ہے لیکن اس کے باوجود اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں
ایم ڈی “سوئی ناردرن” کا دورہ بہاولپور ریجن”
ایم ڈی سوئی ناردرن کا دورہ بہاولپور ریجن منیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی نے سینئر انتظامیہ کے ہمراہ بہاولپور ریجنل آفس کا دورہ کیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر کو موسم سرما میں لوڈ مینجمنٹ، آپریشنل سرگرمیوں، شکایتی مراکز اور UFG کنٹرول سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ریجنل مینیجر نے منیجنگ ڈائریکٹر اور سینئر مزید پڑھیں
25-11-2021 “آج کا اخبار”
“ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید”
گھوٹکی میں ماچھکہ کے قریب گھات لگائے ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر جانے والے اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ڈاکو مقابلہ کے بعد فرار ہوگئے ہیں گھوٹکی( ) پولیس کے مطابق گھوٹکی کے تھانہ کھمبڑا کے چار اہلکار معمول کے مطابق موٹروے پولیس چوکی 15 پر جارہے تھے رحیم یار خان کے تھانہ ماچھکہ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے اعزازی مشیر چوہدری محمد منیر کی رحیم یار خان آمد,,,
رحیم یارخان( ) پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے اعزازی مشیر چوہدری محمد منیر کی ریشم سیڈ کارپوریشن آمد,,, انہوں نے ریشم سیڈکارپوریشن کے سی ای او وسابق صدر چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری چوہدری محمداکرام کی وفات پر انکے بھائیوں سینئر صحافی سابق صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب میاں احسان الحق، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں
ہفتہ”حقوق اطفال“ تعلیم، صحت اورتحفظ بچوں کا بنیادی حق ہے جسے بچوں تک بہم پہنچانا معاشرے کی بنیادی ذمہ داری ہے
رحیم یارخان ( )تعلیم،صحت اورتحفظ بچوں کا بنیادی حق ہے جسے بچوں تک بہم پہنچانا معاشرے کی بنیادی ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہاربچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منائے جانے والے ہفتہ ”حقوق اطفال“کے موضع پر سماجی کارکن فرحان عامر،نوشین ہاشمی ایڈووکیٹ،پرنسپل مسز امبرین اورروٹرین ممتاز بیگ ایڈووکیٹ نے سٹی سکول میں مزید پڑھیں
جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کی حوصلہ شکنی کی جائے، ایڈیشنل آئی جی
رحیم یارخان ( ) ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کیپٹن (ر) ظفر اقبال کی زیر صددارت پولیس افسران کا اہم اجلاس کچہ میں سکیورٹی کو موئثر رکھنے، مجرمان اشتہاریوں، عدالتی مفروروں، ریکارڈ و عادی مجرمان کی گرفتاری کی ہدایات، مویشی چوری، بھکاریوں اور سموگ کے خلاف مہم میں کارکردگی بڑھانے کا حکم، اجلاس میں آر مزید پڑھیں
کھاد کے سٹورز اور سٹاک ڈیکلیئر کیے جائیں, جمشید خالد سندھو
رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر) کھاد کے سٹورز اور سٹاک ڈیکلیئر کیے جائیں اور کھاد کی مقررکردہ نرخ پر فروخت کو یقینی بنایا جائے۔ ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کے مرتکب افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ان خیالات کا اظہارڈائریکٹر زراعت مزید پڑھیں