کروڑوں روپے کے گنے کوآگ لگائے جانے کا معاملہ”

رحیم یار خان( )صادق آباد میں کروڑوں روپے مالیت کے گنے کے کھیت کو آگ لگائے جانےکے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں،، رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں اندھڑ گینگ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 9 افراد کے خاندان کی فصل کو آگ لگانے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس سانحہ میں مزید پڑھیں

گندے کھال میں ایک اور ننھی جان ڈوب کرجاں بحق”

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) میونسپل کمیٹی کی زیرنگرانی گندے کھال میں 4سالہ کمسن بچہ ڈوب کرجاں بحق، 6گھنٹوں بعد نعش برآمد، ورثاءنے چیئرمین بلدیہ، تحصیل میونسپل آفیسر،انچارج سینیٹیشن سمیت دیگرحکام کو ذمہ دار قراردیدیا، ورثاءکا ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کی نعش سمیت پریس کلب کے باہر احتجاج، ذمہ داران کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

انڈھڑ گینگ نے نو مقتول کے ورثاء کے گنے کی فصل کو آگ لگادی,

رحیم یار خان ماہی چوک کے علاقے میں نو افراد کے قتل کا معاملہ رحیم یار خان انڈھڑ گینگ نے نو مقتول کے ورثاء کے گنے کی فصل کو آگ لگادی مقتولین کے وارث رئیس ذوالفقار انڈھڑ گینگ کے سرغنہ جانو انڈھڑ نے تین روز قبل دھمکی دی تھی مقتولین کے ورثاء , صادق آباد مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کا کھاد ذخیرہ کرنے والوں کا گھیرا تنگ”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں محکمہ زراعت کے افسران او رپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کھاد کمپنیوں اورکھاد ڈیلرز کے گوداموں کی انسپکشن جبکہ ذخیرہ کی گئی 15000یوریا او رڈی اے پی کھاد کی بوریاں بھی تحویل میں لیکر کارروائی شروع کر دی, مزید پڑھیں

سی آئی اے”کی خفیہ ناکہ بندی 2 کلو چرس سمیت ملزم گرفتار”

رحیم یارخان ( ) سی آئی اے سٹی سرکل کی خفیہ ناکہ بندی منشیات فروش کو 2 کلو 390 گرام چرس، 15 گرام کرسٹل آئس اور اسلحہ سمیت گرفتار۔ سی آئی اے کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمر محمود کی جانب سے تھانہ ائیر پورٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پیکج ” مخدوم ہاشم جواں بخت

رحیم یار خان( )صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے اپنے دورہ رحیم یار خان کے دوران ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت، انتظامی امور، محکمانہ کارکردگی، امن وامان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں کمشنر بہاولپور ڈویژن مزید پڑھیں