آر پی او بھاولپور کا کچہ کی مختلف چیک پوسٹس کا دورہ”

رحیم یارخان ( ) ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور رینج شیر اکبر کا دورہ رحیم یارخان، ڈی پی او آفس پہنچنے پر ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے خوش آمدید کہا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے جنرل سلامی پیش کی، کچہ کی مختلف چیک پوسٹس کا دورہ امن و امان کی مزید پڑھیں

اسسنٹنٹ کمشنر نے غریبوں کی رقم بٹورنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کا حکم ،،،،

رحیم یار خان( ) اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد”کلیم یوسف” کا احساس کفالت سنٹر کی انتظامیہ زونل مینجر شہزاد نصیر اسسٹنٹ ڈرائیکٹر طلحہ بن امان کے ہمراہ ماڈل ہائی سکول کا دورہ ،،،،، اسسنٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے دوران وزٹ موقعہ پر غریبوں کی رقم بٹورنے والے گروہ کا نمائندہ کے خلاف کارروائی کا حکم ،،،، مزید پڑھیں

انڈھڑ گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے آئی جی پنجاب کی ویڈیو لنک کانفرنس”

انڈھڑ گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے آئی جی پنجاب کی ویڈیو لنک کانفرنس. انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ اندھڑ گینگ کے سفاک ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں اور ملزمان کے ساتھ ساتھ انکے مزید پڑھیں

کچہ کے ڈاکوﺅں کی جانب سے اغواء کی وارداتوں میں تیزی”

رحیم یارخان( ) کچہ کے ڈاکوﺅں کی جانب سے اغواءکی وارداتوں میں تیزی آگئی، مبینہ طور پر مزید2 افراد کو اغواءکر لیا گیا، نامعلوم مقام پر منتقل، پولیس نے اغواءہونے والے مغویوں کی تلاش شروع کردی، تفصیل کے مطابق اغواء کی پہلی واردات بھونگ کے رہائشی 36سالہ علی احمد کے ساتھ پیش آئی جو معمول مزید پڑھیں

ضلع بھر میں ڈاکو بے لگام”

رحیم یارخان( )ضلع بھر میں ڈاکوبے لگام ہوگئے، 7بڑی وارداتوں میں مسلح ڈاکو بیوپاریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی، آئل ایجنسی کے مالک کی مشکیں باندھ کرنقدی،موبائل فون،زمیندار کے ڈیرے سے لاکھوں روپے مالیت کے ٹریکٹر، موٹرسائیکل لوٹ کرفرار، جبکہ بیوریج کمپنی کی گاڑی کو لوٹنے کی کوشش، ناکام رہنے پر ڈاکوﺅں کی گاڑی پرفائرنگ، مزید پڑھیں

ہمارے ملک کی تمام سکیورٹی ایجنسیز حساس جگہوں پر خاص طور ائرپورٹ پر پوری طرح الرٹ ہوتی ہیں, ائیرپورٹ مینجر

رحیم یارخان( )سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام شیخ زید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سکیورٹی میں مزید بہتری اوراس کو یقینی بنانے کے لیے ایک سیمنارائیر آف سکیورٹی کلچر2021ء کا اہتمام کیا گیا، ائیرپورٹ مینجروحید عباس ملک کی خصوصی دلچسپی اورانکی زیرصدارت اس سیمنار میں مختلف سکیورٹی ایجنسیز کے آفیسران،سول ایوی ایشن اتھارٹی،ائرپورٹ مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب کے مینجر خاص”جام مختیار” کے خلاف جھلن برادری میدان میں آ گئی”

رحیم یار خان ( )سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کے مینجر خاص جام مختیار کے خلاف جھلن برادری میدان میں آ گئی,,,,, تفصیل کے مطابق گزشتہ دو روز قبل نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جھلن برادری کے کچھ افراد نے مینجر خاص جام مختیار کو تشدد کا نشانہ بنا کر منہ پر مزید پڑھیں