قومی شاہراہ پر کھڑے ٹرک سے دو افراد کی تشدد شدہ نعشیں برآمد،

رحیم یارخان( ) قومی شاہراہ پر کھڑے ٹرک سے دوافرادکی تشددشدہ نعشیں برآمد، قتل ہونے والے دونوں افراد کاتعلق خیبرپختونخوا کے ضلع دیرسے نکلا، پولیس نے دونوں نعشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی، پولیس نے ٹرک تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔ ٹرک ملتان سے کشمور(سندھ) جارہا تھا، تفصیل مزید پڑھیں

شیخ زید ہسپتال میں مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہمی کے حوالہ سے اگر کسی مشکل کا سامنا ہے تو فوری آگاہ کیا جائے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )مہتاب وسیم اظہر نے بطو رڈپٹی کمشنر ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے کام کا آغاز کر دیا۔انہوں نے شیخ زیدہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور شیخ زید ہسپتال ایمرجنسی سے ملحقہ حکومت پنجاب کے حب اینڈ سکوپ منصوبہ مزید پڑھیں

والدکی جانب سے نابالغ کی حوالگی کی درخواست خارج”

رحیم یارخان ( )والدکی جانب سے نابالغ کی حوالگی کی درخواست عدالت نے خارج دی، نانا نانی کوگارڈین مقررکردیا۔ تفصیل کے مطابق سینئر سول جج عبدالستا ر بوسال کی کورٹ میں زیر سماعت مقدمہ زبیدہ بی بی بنام عوام الناس وغیرہ میں غلام دین نے پہلی بیوی کی وفات کے بعد دوسری شادی کرلی تھی مزید پڑھیں

نیو ائیر نائٹ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا”

رحیم یارخان( ) نیو ائیر نائٹ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا۔ نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت و استعمال، ہوئی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ہلڑ بازی، ون ویلنگ، آتش بازی، لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال، سائلینسر نکلے موٹر سائیکلز، روڈ بلاک اور خواتین سے بدتمیزی کے خلاف مزید پڑھیں