پولیس کافوری رسپانس کچہ بھونگ سے دو مغوی بازیاب”

رحیم یار خان( )پولیس کی موثر کارروائی تھانہ بھونگ کے علاقہ سے نجی کمپنی کا مشروب سپلائی کرنے والے دو مغویان کو بحفاظت بازیاب کر لیاگیا, دونوں افراد کو آج موضع گل محمد سے نجی کمپنی کا مشروب سپلائی کرنے کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے اغواء کر لیا تھا اور کچہ کی جانب فرار ہو مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس چوکی پر نامعلوم ڈاکوؤں کا حملہ‘پولیس اہلکار جاں بحق‘

رحیم یار خان ( ) ایم فائیو موٹر وے پر حفاظت کیلئے بنائی گئی پولیس چوکی نمبر 109 پر نامعلوم ڈاکوؤں کا حملہ‘ فائرنگ سے ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار جاں بحق‘ واقعہ کے بعد ڈاکو باآسانی فرار‘ پولیس کی بھاری نفری کا تعاقب‘ لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر 4 عورتوں کا قتل”تین ملزمان گرفتار

رحیم یار خان( ) قتل کی واردات میں 3لڑکیوں کو کالا کالی قرار دیتے ہوئے ان کی والدہ کو بھی بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے جبکہ ایک خاتون زخمی ، پولیس کؤٹسمابہ ، تھانہ صدر رحیم یارخان ، تھانہ اقبال آباد کی پولیس کے علاؤہ ایلیٹ فورس کی بھاری نفری کو ترنڈہ احمد مزید پڑھیں