جس طرح جیت کو خوشی سے قبول کیاجاتا ہے اسی طرح ہارکو بھی کھلے دل سے تسلیم کرنا ہی ایک اچھے کھلاڑی کی پہچان ہے۔ میاں امتیاز احمد

رحیم یارخان( ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری وسابق ایم این اے میاں امتیاز احمد نے کہاکہ کھیل انسان کوڈسپلن اورقوت برادشت سکھاتے ہیں، کھیل انسانی زندگی کی نشوونما کے لیے بہت ضروری ہیں اس سے ذہنی اورجسمانی قوت میں اضافہ ہوتا ہے اورکھیلوں سے ہمارے میدان آباد اگر آباد ہونگے تو مزید پڑھیں