
مسلمان ممالک اور افغانستان کا انسانی المیہ رواں ہفتہ کے اختتامی روز اسلام آباد او آئی سی کے ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اسلامی تعاون کی تنظیم کے وزرائے خارجہ کا یہ سترھواں غیرمعمولی اجلاس افغانستان میں پیدا ہونے والے انسانی بحران پر غور کرنے کے لیے بلایا گیا ہے۔ اس اجلاس میں مزید پڑھیں