پولیو ایک مہلک متعدی بیماری ہے۔

انسدادِپولیو مہم تحریر: عروسہ فاروقی پولیو ایک مہلک متعدی بیماری ہے۔ پولیو،انسانی انٹر وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جسے پولیو وائرس کہتے ہیں۔پولیو وائرس منہ سے انسانی جسم میں داخل ہوتاہے اور آنت میں بڑھتا ہے۔ یہ ایک سے دوسرے میں پھیلنے والی بیماری ہے۔متاثرہ افراد کئی ہفتوں تک ماحول میں پولیو وائرس پھیلا مزید پڑھیں