لیگی شخصیات پاکستان تحریک انصاف میں شامل،

رحیم یار خان ( ) پاکستان مسلم لیگ (ن) امتیاز گروپ کو بڑا دھچکا، لیگی شخصیات پاکستان تحریک انصاف میں شامل، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر وزکوۃ چوہدری محمد شفیق اور پی ٹی آئی قیادت پر اعتماد کااظہار۔ مسلم لیگ(ن) امتیاز گروپ کی سرکردہ شخصیات چوہدری جاوید، چوہدری طارق شبیر، چوہدری محمد اظہر، چوہدری محمد مزید پڑھیں