گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب”

رحیم یار خان( ) گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کا اہتمام کیا گیا ,جس میں ندیم رضا ، عبدالحمید، ندیم گلزار، قاسم گل، اعجاز ، سلطان رائے اور ابوبکر نے بچوں میں کرسمس تحائف تقسیم کیے۔ شرکاء کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی گئی. اس موقع پر پاسٹر مزید پڑھیں

کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز” ٹورنامنٹ میں بہاولپور، ساہیوال، لاہور اور فیصل آباد ڈویژن شامل”

رحیم یار خان ( ) رائل بشیر گارڈن کے زیراہتمام دوسرا سالانہ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، کبڈی ٹورنامنٹ میں بہاولپور ڈویژن، ساہیوال ڈویژن، لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلا گیا، کبڈی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ کل ہوں گے، کبڈی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار خیال مزید پڑھیں