والدکی جانب سے نابالغ کی حوالگی کی درخواست خارج”

رحیم یارخان ( )والدکی جانب سے نابالغ کی حوالگی کی درخواست عدالت نے خارج دی، نانا نانی کوگارڈین مقررکردیا۔ تفصیل کے مطابق سینئر سول جج عبدالستا ر بوسال کی کورٹ میں زیر سماعت مقدمہ زبیدہ بی بی بنام عوام الناس وغیرہ میں غلام دین نے پہلی بیوی کی وفات کے بعد دوسری شادی کرلی تھی مزید پڑھیں

نیو ائیر نائٹ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا”

رحیم یارخان( ) نیو ائیر نائٹ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا۔ نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت و استعمال، ہوئی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ہلڑ بازی، ون ویلنگ، آتش بازی، لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال، سائلینسر نکلے موٹر سائیکلز، روڈ بلاک اور خواتین سے بدتمیزی کے خلاف مزید پڑھیں

احتساب سے بچنے کیلئے اپوزیشن والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کررہے ہیں، چوہدری آصف مجید

رحیم یار خان ( ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجید نے کہاہے کہ اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں حکومت کہیں نہیں جا رہی، صر ف احتساب سے بچنے کیلئے پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کررہے ہیں، نواز شر یف پہلے بیماری پر اب پاکستان مزید پڑھیں