قومی شاہراہ پر کھڑے ٹرک سے دو افراد کی تشدد شدہ نعشیں برآمد،

رحیم یارخان( ) قومی شاہراہ پر کھڑے ٹرک سے دوافرادکی تشددشدہ نعشیں برآمد، قتل ہونے والے دونوں افراد کاتعلق خیبرپختونخوا کے ضلع دیرسے نکلا، پولیس نے دونوں نعشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی، پولیس نے ٹرک تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔ ٹرک ملتان سے کشمور(سندھ) جارہا تھا، تفصیل مزید پڑھیں