احتساب سے بچنے کیلئے اپوزیشن والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کررہے ہیں، چوہدری آصف مجید

رحیم یار خان ( ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجید نے کہاہے کہ اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں حکومت کہیں نہیں جا رہی، صر ف احتساب سے بچنے کیلئے پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کررہے ہیں، نواز شر یف پہلے بیماری پر اب پاکستان مزید پڑھیں

بہاولپور ڈویژن کی ٹیم نے دوسرا کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا”

رحیم یارخان( ) دوسرا رائل بشیرگارڈن کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل بہاولپورڈویژن ڈویژن اورساہیوال ڈویژن کی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چوہدری منظوراحمد وڑائچ ایڈووکیٹ تھے،جبکہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری رمضان شمع ایڈووکیٹ، سابق ناظم کوٹسمابہ جام امان اللہ،چوہدری سلطان احمد بندیشہ، صدر ڈسٹرکٹ پریس راؤ محمد نعمان اسلم، مزید پڑھیں

گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب”

رحیم یار خان( ) گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کا اہتمام کیا گیا ,جس میں ندیم رضا ، عبدالحمید، ندیم گلزار، قاسم گل، اعجاز ، سلطان رائے اور ابوبکر نے بچوں میں کرسمس تحائف تقسیم کیے۔ شرکاء کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی گئی. اس موقع پر پاسٹر مزید پڑھیں

کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز” ٹورنامنٹ میں بہاولپور، ساہیوال، لاہور اور فیصل آباد ڈویژن شامل”

رحیم یار خان ( ) رائل بشیر گارڈن کے زیراہتمام دوسرا سالانہ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، کبڈی ٹورنامنٹ میں بہاولپور ڈویژن، ساہیوال ڈویژن، لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلا گیا، کبڈی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ کل ہوں گے، کبڈی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار خیال مزید پڑھیں