پولیس نے اندھے قتل کو 2 اور جنسی زیادتی کے ملزم کو 12گھنٹوں میں گرفتارکرلیا،

رحیم یارخان ( ) تھانہ آباد پور پولیس نے اندھے قتل کی واردات دو گھنٹوں میں، بچوں سے جنسی زیادتی کے ملزم کو 12گھنٹوں میں گرفتارکیا، اسلحہ کی نوک پر عوام کو لوٹنے والا چاچڑ موہانہ گینگ سرغنہ سمیت گرفتار، 20 لاکھ روپے، اسلحہ، اور منشیات برآمد۔ ان خیالات کا اظہار ایس پی انوسٹی گیشن مزید پڑھیں

پاکستان میں ذیابیطس‘ ہیپاٹائٹس‘ بلڈ پریشر اور دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے, ڈاکٹر میاں عمرخالد

رحیم یارخان( ) معروف گیسٹرو انٹرولوجسٹ‘ ذیابیطس اسپیشلسٹ وکنسلٹنٹ ڈاکٹر میاں عمرخالد کی زیرنگرانی منٹھار روڈ پر واقع نواحی چک 123پی ٹبہ میں چوہدری عبدالعزیز علی شیر کے ڈیرہ پر فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ صبح 9بجے سے دن ڈیڑھ بجے تک کسی وقفہ کے بغیر لگائے گئے اس کیمپ میں نواحی چکوک سے ہزاروں مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کا الگ سیکرٹریٹ بن چکا ہے,سیکرٹری سیپشلائز ہیلتھ جنوبی پنجاب

رحیم یار خان ( ) سیکرٹری سیپشلائز ہیلتھ جنوبی پنجاب نادر چھٹہ کا شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کا تفصیلی دورہ تمام امورکا جائزہ ایمرجنسی اوردیگرڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی معائینہ کیا۔ او پی ڈی میں تمام ڈیپارٹمنٹ میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں اورڈاکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اپنے اطمینان کا مزید پڑھیں

حکومت بلدیاتی اداروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے, میاں اعجاز عامر

رحیم یار خان ( ) چیئرمین میونسپل کمیٹی رحیم یار خان میاں اعجاز عامر نے کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی اداروں کو قانونی مدت پوری کرنے اور کام کرنے موقع دے۔گزشتہ تیں سالوں میں شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا گیا, سیوریج کے نظام کی خرابی اور تجاوزات سب سے اہم مسئلے ہیں بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

پریس کلب ظاہر پیر میں آگ لگانے کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ،

رحیم یار خان ( ) پریس کلب ظاہر پیر میں آگ لگائے جانے کا واقعہ ، معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ، مخدوم سید عثمان محمود کی جانب سے اسمبلی فلور پر بات کرنے کے لئے نوٹس زیروآر جمع کرادیا ، سیاسی ، سماجی شخصیات کی مذمت ، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ تفصیل کے مزید پڑھیں