ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ باپ جاں بحق‘ کمسن بیٹی زخمی‘

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ باپ جاں بحق‘ کمسن بیٹی زخمی‘ بیوی معجزانہ طورپر محفوظ رہی۔ تفصیل کے مطابق بستی بہاولیاں ججہ عباسیاں کارہائشی 38سالہ محمداکبر اپنی بیوی آسیہ بی بی اور 4 سالہ بیٹی نور کے ہمراہ بستی اللہ رکھیہ موضع مراد واسہ موٹرسائیکل پر مزید پڑھیں

ایچ ای سی” کے آرڈیننس کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج شروع”

بیسک پے اسکیل کی بنیاد پر کام کرنے والے جامعات کے اساتذہ نے یکم دسمبر سے ایچ ای سی کے آرڈیننس کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا_ مالاکنڈ( ) بی پی ایس پر کام کرنے والے جامعات کے اساتذہ نے ایچ ای سی آرڈیننس کی خلاف ورزی روکنے کی خاطر تمام جامعات مزید پڑھیں