ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) کی بلامقابلہ نومنتخب کابینہ کو مبارک بادوں کا سلسلہ جاری،

رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) کی بلامقابلہ نومنتخب کابینہ کومبارک بادوں کاسلسلہ جاری، چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئرنائب صدر معروف سیاسی وسماجی رہنماء چوہدری محمداشرف کی قیادت میں کاروباری شخصیات کے وفد اور جے یو آئی کے صوبائی رہنماء قاری ظفراقبال شریف، عامرفاروق عباسی، انس ظفر،ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شفیق مزید پڑھیں

تین صوبوں کے سنگم اور پنجاب کے آخری ضلع رحیم یارخان میں انڈسٹریل سٹیٹ کی جگہ کم، مزید ایک ہزار ایکٹر زمین دی جائے”

رحیم یارخان( ) تین صوبوں کے سنگم پر واقع ضلع رحیم یارخان سپیشل اکنامک زون بننے کے بعد یہاں انڈسٹریل کا روجحان بہت زیادہ بڑھ گیاہے،موجودہ انڈسٹریل سٹیٹ میں جگہ کم پڑچکی ہے جو جگہ تھی وہ فروخت ہوچکی ہے نئی انڈسٹریز اورکارخانے لگانے کے لیے مزید ایک ہزار ایکڑ کی ضرورت ہے تاکہ باہر مزید پڑھیں

ڈیلر فرضی انٹری کرکے کھاد غائب کر رہا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے,

رحیم یار خان( ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشر و زکواۃ چوہدری محمد شفیق نے ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کے ہمراہ ضلع میں کھاد کی فرٹیلائزر کمپنیوں کی جانب سے ڈیلرز کو سپلائی اور ڈیلرز سے کسانوں تک کھاد کی فروخت کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کی, جس میں ڈپٹی مزید پڑھیں