ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو انکھوں میں مرچیں ڈال کر موٹرسائیکل چھین کرفرار،

رحیم یارخان( ) ڈکیتی کی انوکھی واردات، مسلح ڈاکو موٹر سائیکل سوار کی انکھوں میں مرچیں ڈال کر ہزاروں روپے مالیت کا موٹرسائیکل چھین کرفرار، پولیس نے متاثرہ موٹرسائیکل مالک کی تحریری شکایت کے باوجود تاحال مقدمہ کااندراج نہ کیا، تفصیل کے مطابق غفور آباد کارہائشی محمدمسلم اپنی موٹرسائیکل پر کام کے سلسلہ میں جارہا مزید پڑھیں

کھاد نہ ملنے پر سینکڑوں کسانوں کا احتجاج”

رحیم یارخان( ) یوریا کھاد نہ ملنے پر سینکڑوں کسانوں کاشاہی روڈ دعاچوک پرشدید محکمہ زراعت کے خلاف شدید نعرہ بازی، یوریا کھاد نہ ملنے سے گندم کی فصل امسال کم پیداہوگی ملک میں گندم کی قلت اورمہنگائی میں اضافہ ہوگا، کسانوں کو یوریا نہ ملی تو آج ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے ٹریکٹر ٹرالیوں مزید پڑھیں